شاہ محمود قریشی ناراض ہوگئے،کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار پر تحفظات ٹاپ ٹین وزرا کی فہرست سے وفاقی کابینہ میں کھلبلی مچ گئی، نظرانداز پی ٹی آئی اور اتحادی وزرا نے سوالات اٹھاد ئیے،
شاہ محمود قریشی اپنی ہی حکومت سے ناراض ہوگئے،کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار پر تحفظات ظاہرکردئیے وزیراعظم کے معاون خصوصی…