پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر آئی جی خیبر پختونخوا اور ڈی سی مانسہرہ کو نوٹس یہ تو سڑک پر جلسہ نہیں کررہے تھے، کمپاؤنڈ میں جلسہ کرنا چاہتے تھے پھر اجازت کیوں نہیں دی، جسٹس اعجاز انور
پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر آئی جی خیبر پختونخوا اور ڈی…