پی ٹی آئی نے بجٹ 2025 آئی ایم ایف کا قرار دے کر مسترد کردیا موجودہ حکومت جعلی ہے بجٹ پیش کرنے کا اختیار نہیں، انہوں نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دیتے ہوئے تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی نے بجٹ 2025 آئی ایم ایف کا قرار دے کر مسترد کردیا اسلام آباد:(ویب نیوز…

