سیلاب کی تباہ کاریاں ..چشتیاں، اوچ شریف، علی پور، شجاع آباد، منچن آباد ( ہر طرف تباہی کے مناظر) شگاف سے موٹروے کو شدید نقصان ہوا، این ایچ اے نے موٹروے پل کی مرمت کی کوشش کی مگر تیز بہاؤ کے باعث کام روک دیا گیا۔
موٹروے کا حصہ سیلاب میں بہہ گیا ٹریفک کے لیے بند . ریلے سندھ میں بھی تباہی پھیلانے لگے ہیں،…

