کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن ، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز، جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف بابر اعظم نے کیریئر کی چھٹی اور آسٹریلیا کیخلاف دوسری سنچری مکمل کرلی
آخری دن پاکستان کو جیت کے لیے 314 رنز درکار کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز…