چولستان..لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس اور مویشی پیاسے مر رہے ہیں، جاگیرداروں اور وڈیروں کو کوئی پرواہ نہیں..سراج الحق چولستان کے لوگ اپنے ہی علاقے سے ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے، اگر کہیں پانی موجود ہے تو جانور اور انسان ایک ہی جگہ سے پیتے ہیں
جماعت اسلامی چولستانیوں کی آواز ایوانوں میں پہنچائے گی۔صحرا کے باسیوں کو حقوق کی فراہمی تک جدوجہد جاری رہے گی۔…