سینیٹ قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی.. سینیٹرز کا چیئرمین سی ڈی اے کے رویے کے خلاف احتجاج ، اجلاس سے واک آؤٹ کیا وزارت موسمیاتی تبدیلی کی طرف سے سینیٹ کو کاپ 29 کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا، یہ دانستہ طور پر ہوا ہے . پارلیمنٹ کو کاپ 29 سے باہر رکھا..چیئرپرسن
سینیٹ قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی میں سینیٹرز کا چیئرمین سی ڈی اے کے رویے کے خلاف احتجاج ، اجلاس سے…