ڈگری اصلی: جسٹس جہانگیری کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے بنچ پر اظہارِ عدم اعتماد جسٹس طارق جہانگیری نے کہا مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، نوٹس کے ساتھ پٹیشن کی کاپی تک نہیں ہے، 34 سال پرانا کیس ہے،
جسٹس طارق جہانگیری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے…

