آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس عمرعطابندیال سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی، جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی متاثر ہوئی
تمام واقعات آڈیو لیکس کیس میں اپنے فیصلے کا حصہ بنائے ہیں،فل کورٹ ریفرنس سے خطاب فوجی عدالتوں کے خلاف…