عدالتی ہفتے کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کابینچ تبدیل کردیا گیا جسٹس منیب اختراب چیف جسٹس کی سربراہی میں بننے والے 3رکنی بینچ کاحصہ نہیں ہوں گے۔بینچ تبدیلی کے حوالہ سےنظرثانی کاز لسٹ جاری کردی گئی
کل ( پیر سے ) شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لئے چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کابینچ تبدیل جسٹس…