ملک میں کرکٹ کو فروغ دینے میں بزنس کمیونٹی پی سی بی کے ساتھ تعاون کرے۔ محمد وسیم حکومت سپورٹس انڈسٹری کو ترقی دے کر معیشت کو بہتر کر سکتی ہے۔ محمد شکیل منیر
چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ ملک میں کرکٹ کو فروغ…