سندھ میں ڈاکو راج اور پنجاب میں شریف مافیا کے کرپشن کے کیس معاف کیے گئے،چیئرمین پی ٹی آئی اس بار وفاق کیساتھ سندھ میں بھی ہماری حکومت آئے گی..آزادی مارچ کے لیے کال دینے میں اب زیادہ دیر نہیں ہے، وکلاکنونشن وبلدیاتی نمائندوں سے خطاب
کراچی (ویب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے…