ڈبہ دودھ، سٹیشنری ،کمپیوٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس , پلاٹوں پر ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز مسترد سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں مالدار اداروں نے خیراتی ہسپتالوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی منظوری
سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ڈبہ دودھ، سٹیشنری ،کمپیوٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس , پلاٹوں پر ایکسائز ڈیوٹی عائد…