ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر پی ٹی آئی کے عمران خان کی مبارکباد موصول ہو گئی ذلفی بخاری نے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ اور جے ڈی وانس کو جیت مبارک ہو
ٹرمپ کو عمران خان کی مبارکباد مل گئی جمہوریت کی کامیابی دیکھ کر باقی سب کو بھی امید ملتی ہے…

