جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کااہلیہ کے ہمراہ جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ،متاثرین سے ملاقات کوئی مسلمان ایسا نہیں جو حضرت عیسی کو پیغمبر نہ مانے، یہ قربت تو ہماری ہے، آپ سے زیادہ مجھے بھی دکھ ہوا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کااہلیہ کے ہمراہ جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ،متاثرین سے ملاقات جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…