مانسہرہ ،پولیس نے پی ٹی آئی کے ورکرزکنونشن کیلئے بنایاگیا سٹیج اکھاڑدیا مختلف مقامات پر پولیس کے ناکے لگادیئے گئے تاکہ جلسہ گاہ آنیواالے قافلوں کو منتشر کیا جاسکے
مانسہرہ ،پولیس نے پی ٹی آئی کے ورکرزکنونشن کیلئے بنایاگیا سٹیج اکھاڑدیا مختلف مقامات پر پولیس کے ناکے لگادیئے گئے…

