بلوچستان میں طوفانی بارشیں، کراچی سے کوئٹہ، گوادر اور مکران کا رابطہ منقطع، عارضی راستہ بہہ گیا مسافر کوچز، مال بردار ہیوی گاڑیاں اور دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سفر سے گریز کی ہدایت
لسبیلہ کے دو مقامات پر نئے سیلابی ریلے پہنچ گئے، فورٹ منرو اور رکھنی میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ ہوئی…