کمشنر ڈیرہ غازی خان کی سیلاب زدگان کے امدادی قافلوں پر لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت مستحقین تک اشیا پہنچانے کیلئے قافلوں کی سکیورٹی اور رہنمائی کے احکامات جاری کردئیے ہیں، ریجنل پولیس آفیسر،ڈپٹی کمشنرز اور انتظامیہ کو مراسلہ جاری
ڈیرہ غازی خان (ویب نیوز) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے سیلاب زدگان کے امدادی قافلوں پر…