ہم توڈیم نہیں بناسکتے .ڈیم فنڈز کی رقم ہم نہیں رکھ سکتے، چیف جسٹس ، ڈیمز فنڈز کے پیسے وفاق اور واپڈا کو دیے جائیں، وفاقی حکومت اور واپڈا کی جانب سے درخواستیں دائر
دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت، ہم توڈیم نہیں بناسکتے توعملدرآمد کس بات کاکررہے ہیں،ڈیم فنڈز کی…