مراد اکبر بازیابی کیس،سیکرٹری داخلہ،ڈی جی رینجرز اور آئی جی اسلام آباد طلب پولیس، رینجرز یونیفارم میں بندے اٹھائے جا رہے ہیں کسی کو پروا نہیں، آرڈر کا مقصد آئندہ اصلی وردی والوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے ، جسٹس محسن اختر کیانی
مراد اکبر بازیابی کیس،سیکرٹری داخلہ،ڈی جی رینجرز اور آئی جی اسلام آباد پیر کواسلام آباد ہائیکورٹ طلب پولیس، رینجرز یونیفارم…