خیبرپختونخوا اسمبلی اور کابینہ تحلیل، گورنر نے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کردیئے آئین کے تحت موجودہ وزیراعلی نگران وزیراعلی کی تقرری تک کام کریں گے،اعلامیہ گورنر ہائوس
پشاور (ویب نیوز) گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ محمود خان کی ایڈوائس پر صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری…