اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری کو پولنگ کاغذات نامزدگی 22 دسمبر سے 27 دسمبر تک جمع کرائے جائیں گے۔ انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 30 دسمبر سے 3 جنوری 2026 تک ہو گی،
پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ ریٹرننگ آفیسرز کاغذات نامزدگی کے لیے…


