فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے ممبئی حملوں کے ملزم ساجد میر کو سزا ساجد میر کو دہشتگردی کیلئے مالی معاونت کے جرم میں ساڑھے 15 سال قید، 4 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی
فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے ممبئی حملوں کے ملزم ساجد میر کو سزا کالعدم لشکر طیبہ سے…