غضب للحق..274خوارج ہلاک 400 زخمی ..۔12 جوان شہید ترجمان آپریشن میں 73 پوسٹیں تباہ 18 پر قبضہ، 115 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں بھی تباہ کیں، دہشتگردوں کو چن چن کر مارا گیا،
فتنہ الخوارج کے 22 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ افواج پاکستان…

