حکومت پنجاب راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ سے متعلق کیس میں بڑا ریلیف لینے میں کامیاب عدالت عظمیٰ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا
فریقین کو نوٹس جاری ،پنجاب حکومت کو راوی اربن منصوبہ پر کام جاری رکھنے کی اجازت دیدی جن زمینوں کے…