سینیٹ قائمہ کمیٹی تجارت کا اجلاس،کاپی رائٹ ترمیمی بل 2023 کا جائزہ لیا گیا وفاقی وزرا پارلیمانی کمیٹیوں کو اہمیت دیں، متعلقہ وزیر اپنی شرکت یقینی بنائیں ورنہ اس معاملے کو چیئرمین سینیٹ کے سامنے اٹھائیں گے،چیرمین کمیٹی
سینیٹ قائمہ کمیٹی تجارت کا اجلاس،کاپی رائٹ ترمیمی بل 2023 کے علاوہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے برآمدات کو…