کراچی گل پلازہ.. آگ پر 33 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا ( 27ہلاک) ی، 30 سے زائد زخمی. جبکہ 62 سے زائد لاپتہ۔ جاں بحق افراد کے ورثاء کو ایک ایک کروڑ روپے ادا کیے جائیں گے۔
ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے، تہہ خانے تک رسائی ہو گئی، 30 سے زائد افراد زخمی. جبکہ 62 سے…

