زرعی ترقی فوڈ سکیورٹی کی ضمانت ہے ، کسان پیکیج پر عملدرآمد تیز کیا جائے ، وزیراعظم شہباز شریف دالوں اوردیگر اجناس کی پیداوار بڑھانے کیلئے بہتر بیجوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔کسان پیکیج پر جائزہ اجلاس میں ہدایت
اسلام آباد (ویب نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زرعی ترقی کوپاکستان میں فوڈ سکیورٹی کی ضمانت قرار دیتے ہوئے…