کسی بھی مہم جوئی کا فوری اور منہ توڑجواب دیا جائے گا۔فیلڈ مارشل عاصم منیر آپریشن سندور میں ناکامی کی غیر منطقی توجیہات پیش کرنا دراصل بھارت کی آپریشنل تیاری اور اسٹریٹجک دور اندیشی کی کمی ہے۔ افسران سے خطاب
پاکستان کی کامیابی میں بیرونی حمایت جیسے الزامات غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے منافی ہیں، دو طرفہ فوجی تصادم…

