سپریم کورٹ نے حکومت سے کسی کو لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی ۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاپتا افراد اور جبری گمشدگیوں سے متعلق کیس کا حکمنامہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے حکومت سے کسی کو لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی کیس کا تحریری حکم جاری،دوبارہ…