کوہاٹ، تاندہ ڈیم میں کشتی الٹ گئی، مدرسے کے 10طلباء جاں بحق، 18 کو بچالیا گیا نگراں وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا واقعے پر اظہار افسوس، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کو ریسکیو کارروائیوں کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت
مدسرے کے طلبا پکنک کے لیے تاندہ ڈیم آئے تھے، 8 اسپتال میں زیر علاج ہیں کوہاٹ/پشاور (ویب نیوز) کوہاٹ…