پاک فوج ملکی سلامتی کو درپیش ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے..جنرل عاصم منیر آرمی چیف کو ایل او سی کی صورتحال اور تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی،آئی ایس پی آر
پاک فوج کشمیریوں کے منصفانہ کاز کی حمایت کے لیے پرعزم، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جموں و کشمیر…