کشمیر پر اِدھر ہم، ادھر تم کی ثالثی قبول نہیں،بھارت سے برابری کی سطح پر بات کی جائے، حافظ نعیم الرحمن پاکستان خطے میں چین، روس، ایران اور افغانستان پر مشتمل بلاک بنائے، دفاع پاکستان و غزہ یکجہتی مارچ سے خطاب
کشمیر پر اِدھر ہم، ادھر تم کی ثالثی قبول نہیں،بھارت سے برابری کی سطح پر بات کی جائے، حافظ نعیم…

