وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان حکومت مزید 56 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرے گی، مسلسل 3 ہفتے میں 125 ارب روپے کا بوجھ اٹھایا ہے۔
آسلام آباد ( ویب نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا…

