وزیراعظم چیف جسٹس ملاقات،حکومت کا ہائیکورٹ ججز خط کے معاملے پر انکوائری کرانیکا اعلان آج (جمعہ کو)کابینہ اجلاس میں کمیشن آف انکوائری ایکٹ کے تحت کمیشن تشکیل دیا جائے گا، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
وزیراعظم کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات،حکومت کا ہائیکورٹ ججز خط کے معاملے پر انکوائری کرانیکا اعلان آج (جمعہ کو)کابینہ…