نئے مالی سال کے بجٹ…سب سے بڑا ڈویلپمنٹ بجٹ،1240ارب مختص ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد ،پنشن میں5فیصداضافے ..کم از کم اجرت بڑھا کر40ہزار کرنے کاحکم ا
صوبائی کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے بجٹ دستاویز پر دستخط کردیئے…

