کورونا ریلیف فنڈ میں کرپشن…آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں 40 ارب روپے کی خرد برد پائی گئی حکومت نے اپنے ہی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ مسترد کی تھی اور اس رپورٹ کو آج تک پبلک نہیں کیا گیا،مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس
ن لیگ کا کورونا ریلیف فنڈ میں کرپشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ ایک ماہ قبل وزیراعظم…