سیلاب سے پنجاب سندھ سرحد کی دریائی پٹی پر تباہی، زمینی رابطے منقطع، فصلیں برباد حفاظتی بند میں شگاف، 3 مزدور بہہ گئے.سیلاب میں مختلف حادثات میں 97 شہری جاں بحق ہوئے
دریائی پٹی کے متعدد دیہات سے زمینی رابطے منقطع ہو گئے، فصلیں برباد ہو گئیں،چناب کے حفاظتی بند میں شگاف،…

