مالی سال 2021-22کے دوران 1592ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیاء درآمد کی گئیں، ادارہ شماریات 626ارب49کروڑ روپے پام آئل، 138کروڑ51کروڑ روپے گندم ،110ارب 98کروڑ50لاکھ روپے چائے پتی،32ارب35کروڑ روپے کی چینی درآمد کی گئی
مالی سال 2020-21میں کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات کا حجم 1331رب 70کروڑ روپے تھا اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان…