پاکستان کسی کے ہاتھ میں کھلونا نہیں بننا چاہتا، امریکہ سمیت دوستوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے،صدر عارف علوی پاکستان نے اقوام متحدہ کا احترام کیا لیکن مایوسی ہوئی ، مسئلہ کشمیر یو این کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے،صدرمملکت
پاکستان کسی کے ہاتھ میں کھلونا نہیں بننا چاہتا، امریکہ سمیت اپنے دیرینہ دوستوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں…