ہم احتجاج کے طور پر کمیٹیوں سے استعفے جمع کرا رہے ہیں، سینیٹر علی ظفر ہمارے بغیر بھی کمیٹیاں چل سکتی ہیں تاہم ہم اس کا حصہ نہیں ہیں، ہمارے بغیر کمیٹیوں کا کورم بھی پورا ہوسکتا ہے،۔ سینیٹر علی ظفر
محسن عزیز، فیصل جاوید، مشعال یوسفزئی، فلک ناز چترال کا استعفیٰ موجود ہے۔ فوزیہ ارشد، ڈاکٹر ہمایوں مہمند، نور الحق…

