کیئر اسٹارمر وزیراعظم . برطانیہ کا قائدانہ کردار بحال کرائیں گے،سر کیئر اسٹارمر برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ طویل اقتدار ختم ہوگیا... لیبر پارٹی سے منسلک چھ پاکستانی نژاد بھی برٹش ممبر پارلیمنٹ منتخب
کیئر اسٹارمر نے برطانوی وزارتِ عظمی کا عہدہ سنبھال لیا دنیا میں برطانیہ کا قائدانہ کردار بحال کرائیں گے،سر کیئر…