بھارت میں بینک کا حجاب پہنی خاتون کو کیش دینے سے انکار کیش لینے کے لیے بینک گئی تو کائونٹر پر بیٹھے شخص نے کہا کہ حجاب نہیں اتارو گی تو کیش نہیں ملے گا،متاثرہ خاتون
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور ایک کے بعد…