وزیراعظم ہائوس کے علاوہ کسی اورجگہ کیمپ آفس بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں،مریم اورنگزیب میڈیا کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ایسی کسی بھی بے بنیاد خبر نشر کرنے سے پہلے تصدیق کر لیں،بیان
اسلام آباد (ویب نیوز) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس کے علاوہ کسی اورجگہ کیمپ آفس…

