سیلاب تبا ہ کاریاں .. 25 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل ( بارشوں کا نیا اور تیز سپیل متوقع این ڈی ایم اے کی تازہ رپورٹ مطابق 26 جون سے 19 اگست تک 707 افراد جاں بحق اور 967 زخمی ہوئے
کراچی طوفانی بارش، ٹریفک نظام درہم برہم، پانی گھروں میں داخل، بجلی سپلائی معطل اہم شاہراہیں شاہراہِ فیصل، آئی آئی…

