سندھ ہائی کورٹ کا گلشن اقبال کراچی میں تمام غیر قانونی تعمیرات 30روز میں گرانے کا حکم احکامات کے باوجود اب تک کاروائی کیوں نہیں کی گئی،عدالت کی ایس بی سی اے پر سخت برہمی
درخواست میں جتنی غیر قانونی تعمیرات کاذکر ہے ان کے خلاف کارروائی کرکے آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کی جائے،…