تجارتی و صنعتی تنظیموں کی حمایت سے حقوق کراچی تحریک اور جدو جہد کو تقویت ملی، حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی کراچی اور یہاں کی صنعتوں کے ساتھ مخلص ہے،باصلاحیت اور ایماندار لوگوں کا ساتھ دیا جائے، صدر فباٹی ہارون شمسی
تجارتی و صنعتی تنظیموں کی حمایت سے حقوق کراچی تحریک اور جدو جہد کو تقویت ملی، حافظ نعیم الرحمن کراچی…