سیکیورٹی فورسز کا وانا کیڈٹ کالج میں موجود تین خوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے خوارجی مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان سے ہدایات حاصل کر رہے ہیں۔ 350 افراد کو بحفاظت ریسکیو کیا گیا ہے
سیکیورٹی فورسز کا وانا کیڈٹ کالج کے اندر موجود تین خوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے ، خوارجی مسلسل ٹیلیفون…

