پاکستان کا اقتصادی سروے 2022-23..سود کی ادائیگی 7 ہزار ارب روپے سے تجاوزکرگئی جولائی 2022 سے مئی 2023 تک کے 11 ماہ کے عرصے میں 28.2 فیصد مہنگائی ریکارڈ ،جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 11 فیصد تھی۔
پاکستان کا اقتصادی سروے 2022-23 جاری کردیا گیا سابقہ حکومت کے بھاری قرضوں کے باعث سود کی ادائیگی 7 ہزار…