پاک فوج کی کارروائی، گل بہادر گروپ کے کئی ٹھکانے تباہ، 70سے زائد دہشتگرد ہلاک گل بہادر گروپ پاکستان میں دہشتگردی کی بڑی اور متعدد وارداتوں میں ملوث ہے
پاک فوج کی پکتیکا میں کارروائی، گل بہادر گروپ کے کئی ٹھکانے تباہ، 70سے زائد دہشتگرد ہلاک حملے میں 3خواتین،…

